دنیا
11 مارچ ، 2012

افغانستان:امریکی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے16شہری ہلاک

افغانستان:امریکی فوجی کی بلااشتعال فائرنگ سے16شہری ہلاک

کابل… جنوبی افغانستان میں ائیر بیس پر امریکی فوجی کی فائرنگ سے 16 افغان شہری ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی فوجی کا حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گورنر قندھار کے مطابق امریکی فوجی نے بیس سے نکل کر بلا اشتعال فائرنگ کردی جس سے 16 افراد ہلاک و زخمی ہیں، گورنر قندھار کا کہناہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کون ہیں، ان کے بارے میں نہیں جانتے۔واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں، ایساف کے مطابق فوجی کو حراست میں لے لیا گیا۔

مزید خبریں :