دنیا
11 مارچ ، 2012

نیروبی :بس اسٹیشن پردستی بم حملہ، ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی

نیروبی :بس اسٹیشن پردستی بم حملہ، ہلاکتوں کی تعداد چھ ہوگئی

نیروبی…کینیاکے دارالحکومت نیروبی میں ہونے والے دستی بم حملے میں ہلاکتوں کی تعداد6 ہوگئی جبکہ63 سے زائد زخمی ہیں۔حکام کے مطابق ہفتے کو ایک اہم بس اڈے کے بیرونی دروازے پر دو گرینیڈ پھینکے گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق دستی بم ایک چلتی ہوئی گاڑی سے داغے گئے جس سے 6 افراد ہلاک ہوئے۔حملے کے فوری بعد، پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا جِس کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ الشباب کا رْکن ہے۔

مزید خبریں :