کاروبار
19 جون ، 2013

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا

اسلام آباد…نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔نیپرا میں عوامی سماعت کے بعد بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا،یہ اضافہ مئی کے مہینے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا،اس اضافے کا اطلاق کے ای ایس سی کے سوا ملک بھر کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں پر ہو گا۔

مزید خبریں :