پاکستان
20 جون ، 2013

کراچی: گلبائی کے قریب فائرنگ ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی: گلبائی کے قریب فائرنگ ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی … کراچی کے علاقے گلبائی میں گاڑی روکنے کا اشارہ کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار کو قتل جبکہ دوسرے کو شدید زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق گلبائی پل پر سائٹ بی تھانے کے 2 اہلکاروں مشتاق احمد اور آفتاب نے ایک گاڑی کو مشکوک ہونے پر رکنے کا اشارہ کیا جس پر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے آفتاب موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ مشتاق احمد شدید زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹرز اس کی جان بچانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :