20 جون ، 2013
نوشہرہ …دریائے کابل میں نوشہرہ اور وارسک کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریا ئے کا بل میں قرسک کے مقام پر پا نی کا بہاؤ 3 لاکھ 92 ہزار80 کیوسک اور نو شرہ کے مقام پر پا نی کا اخراج 60 ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ صوبے کے باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں۔