20 جون ، 2013
باڑہ …سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرکے وادی تیراہ کے علاقے میدان کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کا کام مکمل کرلیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ وادی تیراہ ہی کے ایک علاقے با غ کے تاریخی مرکز پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا ہے۔