21 جون ، 2013
کراچی…کیماڑی سے منوڑہ جانے والی لانچ سمندر میں الٹ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لانچ میں 60مسافر سوار تھے جن میں سے فوری طور پر 10افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر کو بچانے کیلئے امدادی کارروائی جاری ہے۔