دنیا
24 جون ، 2013

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

پوڈگوریکا…مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق بس Zdrijelo پل سے گزرتی ہوئی بے قابو ہوگئی۔ چٹان سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جا گری ، حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے،زخمی ہونے والے 31 افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،جن میں سے کئی کی حالت تشویشنا ک ہے،اطلاعات کے مطابق بس میں 46 افراد سوار تھے۔

مزید خبریں :