دنیا
24 جون ، 2013

سری نگر: فوجی قافلے پر حملہ، 5 بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

سری نگر: فوجی قافلے پر حملہ، 5 بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

سری نگر … مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں فوجی قافلے پر حملے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری نگر میں بھارتی فوج کے قافلے پر ایئرپورٹ لال چوک روڈ پر حملہ کیا گیا، بھارتی فوج کا قافلہ حیدر پورہ بائے پاس سے گزر رہا تھا جب گھات لگائے ملزمان پر فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5 فوجی موقع پر ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :