پاکستان
29 جون ، 2013

ای او بی آئی میں مالیاتی اسکینڈل کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

ای او بی آئی میں مالیاتی اسکینڈل کا چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد…چیف جسٹس آف پاکستان نے ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹ انسٹی ٹیوٹ میں اربوں روپے کے اسیکنڈل کا ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق اس کیس کی سماعت یکم جولائی کو ہو گی۔ اس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور وزارت ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ کے سیکریٹری کے علاوہ ڈی جی ایف آئی اے،ای او بی آئی کے چیئرمین اور سابق چیرمین ظفراقبال گوندل کو پرسوں کے لیے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں :