پاکستان
12 مارچ ، 2012

سیاسی صورتحال : چوہدری شجاعت کی الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

سیاسی صورتحال : چوہدری شجاعت کی الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

اسلام آباد … ملک کی سیاسی صورت حال اور آئندہ انتخابات سے متعلق مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کی قیادت 15 مارچ کو لندن میں اہم مشاورت کرے گی۔ ذرائع نے جیو نیوز کے نمائندے سبوخ سید کو بتایا ہے کہ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین 14 مارچ کو لندن روانہ ہوں گے جبکہ 15 مارچ کو ان کی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کاامکان ہے۔ اس موقع پرآئندہ عام انتخابات کے سلسلے میں اہم معاملات طے کئے جائینگے۔

مزید خبریں :