04 جولائی ، 2013
کراچی…کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے،دوران ٹریڈنگ ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا اور 100 انڈیکس 22000 پوائنٹس کی سطح پردیکھا جا رہا ہے۔