Time 27 نومبر ، 2024
کاروبار

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا
فوٹو: فائل

انٹربینک میں پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277  روپے 96 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

مزید خبریں :