دنیا
13 مارچ ، 2012

یمن میں جھڑپیں،3پولیس اہلکار،القاعدء رہنما ہلاک

یمن میں جھڑپیں،3پولیس اہلکار،القاعدء رہنما ہلاک

صنعاء… یمن میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئی ، القا عدہ کے مقامی رہنما سمیت 3 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی حکام کے مطابق یمن کے جنوبی صوبے بائدا میں چیک پوائنٹ پر خود کش حملہ کیا گیا ، جس سے 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 6 سے زائد خمی ہوئے جس کے بعد شدت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں میں جھرپ شروع ہوئی اور القاعدہ کا مقامی رہنما Naser al-Dhafri مارا گیا۔

مزید خبریں :