پاکستان
13 مارچ ، 2012

اسلام آباد سے فوجی گرفتار، دستی بم اورسیکڑوں گولیاں برآمد

اسلام آباد…اسلام آباد پولیس نے ایک فوجی کوگرفتارکرکے دستی بم اورسیکڑوں گولیاں برآمدکرلی ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق گولڑہ پولیس نے راول پنڈی کے رہائشی فوجی محمد سہیل کو گرفتار کیا ہے۔تھانے منتقل کرنے پراس نے بتایاکہ اس کاتعلق پاک فوج کی آرٹلری یونٹ سے ہے جہاں وہ بطور سپاہی کام کرتا ہے اور اورکزئی ایجنسی میں تعینات ہے اوروہ یہ اسلحہ گھررکھنے کیلئے لے جارہاتھا۔پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :