پاکستان
13 مارچ ، 2012

کراچی:صدر میں فائرنگ کے الزام6افراد گرفتار

کراچی…کراچی کے تجارتی علاقے صدر میں پولیس نے فائرنگ کے الزام میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق صدر ایمپریس مارکیٹ میں دوگروپوں فائرنگ اور پتھراو کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے گئے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد مشتعل افراد نے دوکانیں بند کردیں،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مشتعل افراد کو منتشر کرنیکیلئیلاٹھی چارج کیا6 افراد کو حراست میں لے لیا۔

مزید خبریں :