پاکستان
13 مارچ ، 2012

برطانوی ہائی کمشنر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد…پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی ہے جس کے دوران مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق وزارت داخلہ میں ہونے والی ملاقات میں رحمان ملک اور ایڈم تھامسن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون سمیت دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے امور پر بات کی۔

مزید خبریں :