دلچسپ و عجیب
15 مارچ ، 2012

دو سالہ بچے کے سیڑھیاں اترنے کی ویڈیو مقبولیت کی بلندی پر

دو سالہ بچے کے سیڑھیاں اترنے کی ویڈیو مقبولیت کی بلندی پر

نیو یارک …این جی ٹی…اس بچے کو کسی نے دھکا نہیں دیا بلکہ یہ اس بچے کا پھرتی سے سیڑھیاں اترنے کا آسان طریقہ ہے۔یہ دو سالہ بچہ کسی بھی خوف کے نہایت تیزی کے ساتھ الٹا لیٹ کر سیڑھیوں سے نیچے ایسے اترتا ہے کہ جسے سلائیڈ سے پھسل رہاہو۔ سیڑھیوں کے کناروں پر ہاتھوں اور گھنٹوں کی رگڑپڑنے کے باوجود اس بچے کی شکل پر اس منفرد سلائیڈنگ کے دوران فخریہ مسکراہٹ ہو تی ہے۔

مزید خبریں :