17 مارچ ، 2012
لاہور… مردوں کی 22کلومیٹر فن سائیکل ریس طارق انور نے جیت لی۔ طارق انور نے یہ فاصلہ 36منٹ میں طے کیا۔ پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کے زیر اہتمام فیملی فن سائیکل ریس خواتین اور حضرات کیلئے منعقد کی جارہی ہے جس کے دوران سائیکلسٹ نے 22 کلو میٹر کا راستہ طے کرنا ہے۔