26 اگست ، 2013
کراچی …کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 347 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس بڑھ کر 23062 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔