17 مارچ ، 2012
لاہور… ملک میں بجلی کا بحران کم نہیں ہو سکا اور شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ پر برقرار ہے۔ بجلی کی کمی پوری کرنے کے لئے کی جانے والی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے پنجاب کی صنعتیں تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں۔