پاکستان
17 مارچ ، 2012

کراچی: اغواء برائے تاوان سمیت سنگین مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی…خورشید عباسی…کراچی پولیس نے تبت سینٹر کے قریب چھاپہ ما کر اغواء برائے تاوان و دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزم ظہور عرف ظہور پھلپوٹو کو گرفتار کر لیا۔ظہور پھلپوٹو کی گرفتاری کے حوالے سے ایس ایس پی جنوبی نعیم شیخ نے بتا یا کہ ملزم کا تعلق خیر پور سندھ سے ہے اور کراچی میں روپوش تھا،ملزم سے مزید پوچھ گچھ جا ری ہے۔

مزید خبریں :