کاروبار
18 مارچ ، 2012

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 6 بجے کھول دیئے گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 6 بجے کھول دیئے گئے

کراچی… کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 6 بجے کھول دیئے گئے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ صبح بند کیے گئے سی این جی اسٹیشنز کو آج صبح6 بجے کھول دیا گیا گیا۔انہیں آج صبح 9 بجے کھلنا تھا۔سی ا ین جی کھلنے کے بعد صارفین نے گاڑیوں میں معمول کے مطابق اپنی گاڑیوں میں گیس کی فلنگ کروارہے ہیں۔

مزید خبریں :