دنیا
13 ستمبر ، 2013

دہلی گینگ ریپ کے ملزمان کو آج سزا سنائی جائے گی

دہلی گینگ ریپ کے ملزمان کو آج سزا سنائی جائے گی

نئی دہلی…دہلی گینگ ریپ کے ملزمان کو آج سزا سنائی جائے گی ۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ برس 16دسمبر کو چلتی بس میں ایک طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے چھ میں سے چار ملزمان کو آج سزا سنائی جا رہی ہے۔ زیادتی کانشانہ بننے والی لڑکی12 دن بعد ہلاک ہو گئی تھی۔ زیادتی کاایک ملزم جیل میں خودکشی کرچکاہے۔

مزید خبریں :