دنیا
13 ستمبر ، 2013

امریکا:شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکا:شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے3 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ڈینور…امریکی شہر ڈینور میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔کولوراڈو کی باوٴلڈر کاوٴنٹی کے نزدیک سیلاب سے ذرائع آمدو رفت بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ سیلابی ریلے میں کئی گاڑیاں بہہ گئیں۔ علاقے کے تعلیمی ادارے موسمی صورتحال کی وجہ سے بند کردئے گئے ہیں۔امریکی صدراوباما نے علاقے میں ایمرجنسی لگادی ہے اور امداد کے لیے فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ کواحکامات جاری کردئیے ہیں۔

مزید خبریں :