پاکستان
21 ستمبر ، 2013

اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کی ضمانت منظور

اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کی ضمانت منظور

بھکر…اہل سنت والجماعت کے مرکزی سیکریٹری جنرل خادم حسین ڈھلوں کی درخواست ضمانت منظور کی لی گئی۔اہل سنت و الجماعت کے رہنما خادم حسین ڈھلوں کو پابندی کے باوجود بھکر میں داخلے کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا،ایڈیشنل سیشن جج بھکرملک اعجاز نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

مزید خبریں :