کاروبار
22 ستمبر ، 2013

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل جائینگے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج صبح 8بجے کھل جائینگے

کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت ہفتہ کی صبح 8 بجے تمام سی این جی اسٹیشنز کو بند کردیا گیا تھا جو آج صبح 8بجے کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :