صحت و سائنس
27 ستمبر ، 2013

آلو میں روغن ، پروٹین،وٹامنز کی وافر مقدار ، کئی بیماریوں کیخلاف مفید

آلو میں روغن ، پروٹین،وٹامنز کی وافر مقدار ، کئی بیماریوں کیخلاف مفید

کراچی … ایک نئی تحقیق کے مطابق آلو میں نمکیات، روغن، پروٹین اور وٹامنز کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کئی بیماریوں کے خاتمے میں مفید ثابت ہوتی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق آلو جسم کو طاقت دیتا ہے اور کمزوری دور کرتا ہے۔ ایگزیما کے شکار مریضوں کیلئے بھی آلو کا استعمال نہایت مفید ہے، آنکھوں کے گرد موجود سوجن کو آلو کے قتلوں کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ اس سے جوڑوں کے درد سے بھی نجات ملتی ہے۔

مزید خبریں :