دلچسپ و عجیب
29 ستمبر ، 2013

ننھے منھے بچوں کے کیک کھانے کے انوکھے اور دلچسپ انداز

ننھے منھے بچوں کے کیک کھانے کے انوکھے اور دلچسپ انداز

نیویارک…این جی ٹی…سونے اور کھانے پینے سے لے کر بچوں کا ہر کام کرنے کا طریقہ بڑوں سے کافی ہٹ کر ہوتا ہے او ر معاملہ جب کیک کھانے کا ہو تو ان کے انداز دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔یقین نہیں آتا تو اس ویڈیو میں نظر آنے والے کیک کھاتے ننھے منھے بچوں کو ہی دیکھ لیں کہ جن کا بس نہیں چل رہا کہ سارے کا سارا کیک ایک ہی نوالے میں ہڑپ کر جائیں۔ان کی بے تابی اور بے صبری کا عالم اپنی جگہ لیکن ان کا یہ معصوم اور دلچسپ انداز دیکھنے والوں کو مسکرانے پر مجبور کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے دل بھی موہ لیتا ہے۔

مزید خبریں :