پاکستان
20 مارچ ، 2012

پیپلز پارٹی کے لشکری رئیسانی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

 پیپلز پارٹی کے لشکری رئیسانی سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

کوئٹہ… بلو چستان سے تعلق رکھنے والے پی پی کے رہنما لشکری رئیسانی نے اپنی سیینٹ کی نشست سے استعفی دیدیا ہے۔لشکری رئیسانی کے ترجمان کے مطابق استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیا گیا ہے۔لشکری رئیسانی وزیراعلیٰ بلوچوستان کے بھائی اورپی پی بلوچستان کے سابق صدر بھی رہ چکے ہیں۔

مزید خبریں :