انٹرٹینمنٹ
01 اکتوبر ، 2013

پاکستان آئیڈل:خواجہ سراؤں نے بھی ریہرسل شروع کردی

پاکستان آئیڈل:خواجہ سراؤں نے بھی ریہرسل شروع کردی

سرگودھا…پاکستان آئیڈل کے جنون نے سارے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کی جھلک سرگودھا میں بھی نظر آرہی ہے، جسے دیکھیں ہر طرف گنگناتا پھر رہا ہے، پاکستان آئیڈل بننے کا جنون سب ہی پر سوار ہے۔۔۔ سرگودھا کے خوا جہ سرا وٴ ں نے بھی اپنی سریلی آ وا ز کا جا دوجگا نے کے لئے ریہرسل شروع کر دی ہے۔ خواجہ سرا اردو، پنجابی اور سرائیکی سمیت مختلف زبانوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔کہتے ہیں کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ خواجہ سرا وٴ ں کا کہنا ہے کہ خو ب صو ر ت آ وا ز کے اس یا د گا ر مقا بلے میں نا صر ف وہ بھر پو ر طر یقے سے حصہ لیں گے بلکہ کا میا بی حا صل کر کے ان مقابلوں کو یا د گا ر بھی بنا دیں گے۔

مزید خبریں :