پاکستان
01 اکتوبر ، 2013

کراچی: کسی کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

کراچی: کسی کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر تعلیم سندھ

کراچی…صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کسی کے کہنے پر استعفیٰ نہیں دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دیکھی ہے مجھ پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں،چاہتا ہوں کہ محکمہ درست کام کرے اور تعلیم کے شعبے میں بہتری آئے۔ نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ محکمے کا انچارج وزیر ہوتا ہے، حکومتی پالیسی پرعمل کرنا سیکریٹریٹ کا کام ہے،وزیر ہو یا سیکریٹری، سب اصولوں پرچلنے کے پابند ہیں،اگر سیکریٹری پالیسی پر عمل نہ کرے تو رولز میں سب لکھا ہوا ہے۔

مزید خبریں :