پاکستان
01 اکتوبر ، 2013

پشاور پولیس نے پیسکو دفتر میں آئی ای ڈی بم ناکارہ بنا دیا

پشاور پولیس نے پیسکو دفتر میں آئی ای ڈی بم ناکارہ بنا دیا

پشاور …پشاور پولیس نے پیسکو دفتر میں آئی ای ڈی بم ناکارہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق پشاور حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع پیسکو سب ڈویژن کے دفتر کے باتھ روم میں شرپسندوں نے آئی ای ڈی بم نصب کیا تھا۔ جس کی اطلاع پر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کیا گیا۔جس نے تین سو گرام وزنی آئی ای ڈی بم کو ناکارہ بنا دیا۔

مزید خبریں :