04 اکتوبر ، 2013
ہالی و ڈ…ہالی و ڈ اینی میٹڈ فلم ریو 2 کاایک اور ٹریلر بچوں کا جوش بڑھانے آگیا۔ موسیقی ، ایکشن ، کامیڈی، اور ایڈونچر سے بھرپور۔یہ ہے فلم ریو2 بچوں کی نئی اینی میٹڈ تھری ڈی کارٹون فلم میں ایک بار پھر جیول اور بلوساتھ نظر آئیں گے۔ لیکن اس بار ان کے تین بچے بھی ہیں ، ساتھ۔جنھیں جیول اور بلو نے زندگی گزارنے کے ڈھنگ سکھانے ہیں۔11 اپریل2014 کو ریلیز ہونے والی فلم میں ہالی وڈ اسٹار این ہیتھ وے،Jesse Eisenberg اور Leslie Mann نے اپنی اپنی آوازوں کا جادو جگایا ہے۔