دنیا
07 اکتوبر ، 2013

بھارت کا ایٹمی میزائل پرتھوی 2 کا تجربہ

بھارت کا ایٹمی میزائل پرتھوی 2 کا تجربہ

نئی دہلی…بھارت نے ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل پرتھوی 2 کا تجربہ کیا ہے، زمین سے زمین پر مار کرنے والے پرتھوی ٹو کا تجربہ چندی پورمیں گیاجو 350 کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق پرتھوی ٹو 5سو سے ایک ہزار کلوگرام تک وار ہیڈزلیجانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پرتھوی ٹو کاتجربہ اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی ریگولر ٹریننگ کا حصہ ہیں ،12 اگست 2013 میں بھی پرتھوی ٹو کا تجربہ کیاجاچکا ہے۔

مزید خبریں :