دنیا
07 اکتوبر ، 2013

چین میں سمندری طوفان فیٹو سے نظام زندگی درہم برہم

چین میں سمندری طوفان فیٹو سے نظام زندگی درہم برہم

بیجنگ…چین میں سمندری طوفان فیٹو نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا۔ فوجان صوبے میں طوفان کے باعث تیز ہواوٴں اور بارش نے ریلوے اور فضائی نظام کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ فیٹوسے2 افراد ہلاک ہوگئے، متعدد گھر تباہ اور سیکڑوں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔

مزید خبریں :