22 مارچ ، 2012
ڈھاکا…پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ فائنل بڑا میچ ہے ،دباوٴ دونوں ٹیموں پر ہوگا۔ ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان نے امید ظاہر کی کہ دباوٴ کے بغیر نارمل کرکٹ کھیلنے کی کوشش کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ 9 سال بعد ایشیا کپ جیتنے کا اچھا موقع ہے۔