24 مارچ ، 2012
لاہور . . . جوہر ٹاوٴن کے علاقے عاشق چوک میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو سبزہ زار کے علاقے سے گاڑی چھین کر فرار ہو رہے تھے،پیچھا کرنے پر ڈاکووٴں نے فائرنگ کر دی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔