06 نومبر ، 2013
اسلام آباد…نیب نے رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ملزم قراردے دیا۔نیب نے راجہ پرویز اشرف کے خلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کر دیا،جس کے بعد اس کیس میں ملزمان کی تعداد 10ہوگئی ہے۔ نیب نے 263 صفحات پر مشتمل ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرا دیا۔ احتساب عدالت کیس کی سماعت 19 نومبرکرے گی۔