10 نومبر ، 2013
لاہور…لاہور میں دوسالہ بچی کے گلے پر ڈور پھرگئی، جس کے نتیجہ میں نے بچی جاں بحق ہو گئی ۔پویس کے مطابق لاہورمیں سبزہ زار کے علاقے میں دوسالہ بچی اپنے والد کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ اس کے گلے پر پتنگ کی ڈور پھر گئی ،بچی کو تشویش ناک حالت میں قریب واقع اسپتال منتقل کیا جہاں بچی طبی امداد کے دوران جاں بحق ہو گئی۔