پاکستان
11 نومبر ، 2013

سابق چیئرمین اوگرا کی سزااسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیدی

 سابق چیئرمین اوگرا کی سزااسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد…اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین اوگراتوقیر صادق کی 3سال کی سزا کالعدم قرار دے دی ،سزا اسلام آباد ہائی کورٹ کے2رکنی بنچ نے کالعدم قرار دی،تاہم اسلام آباد ہائی کورٹ نے توقیر صادق کی ضمانت کی درخواست مستردکردی۔احتساب عدالت نے توقیرصادق کی عدم حاضری کی بنیاد پر سزا سنائی تھی۔

مزید خبریں :