پاکستان
11 نومبر ، 2013

منور حسن کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش

منور حسن کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش

کراچی…امیر جماعت اسلامی منور حسن کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔پیش کی جانے والی قرارداد پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم ، مسلم لیگ(ن)،مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے پیش کی گئی۔

مزید خبریں :