دنیا
25 مارچ ، 2012

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے9افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے9افراد ہلاک

قندھار…افغانستان مین جنوبی صوبے قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک غیر ملکی فوجی اور4 افغان پولیس اہلکار سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اورنگ آباد ضلع کے چیف شاہ محمد کے مطابق رات گئے یہ واقعہ پیش آیا۔دھماکے میں 4 پولیس اہلکار، 3 نیشنل پولیس اور ایک ایساف فوجی ہلاک ہوا۔نیٹو نے دھماکے میں فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔

مزید خبریں :