پاکستان
23 نومبر ، 2013

الطاف حسین کا انچولی بم دھماکوں کی شدیدمذمت،صبر وتحمل کی اپیل

 الطاف حسین کا انچولی بم دھماکوں کی شدیدمذمت،صبر وتحمل کی اپیل

لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے انچولی میں بم دھماکوں کی شدیدمذمت کی ہے اوران دھماکوں میں کئی افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ الطاف حسین نے عوام وکارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کے اس واقعہ پر مشتعل ہونے کے بجائے صبروتحمل سے کام لیں اورزخمیوں کوطبی امدادفراہم کریں اورامدادی کارروائیوں میں حصہ لیں۔

مزید خبریں :