کھیل
26 نومبر ، 2013

نئے سال روہن بوپننا کے ساتھ کھیلوں گا ،اعصام الحق

نئے سال روہن بوپننا کے ساتھ کھیلوں گا ،اعصام الحق

کراچی…ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ نئے سال میں روہن بوپننا کے ساتھ کھیلوں گا۔پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنے بھارتی پارٹنر روہن بوپنا کے ساتھ نئے سال میں نئے سنگ میل طے کریں گے۔اس طرح انڈو پاک ایکسپریس ایک بار پھر اکٹھے ٹینس کورٹ میں نظرآئیں گے۔

مزید خبریں :