پاکستان
26 نومبر ، 2013

سنگین نوعیت کے مقدمات دوسرے صوبے میں چلائے جائیں،وزیر اعظم

 سنگین نوعیت کے مقدمات دوسرے صوبے میں چلائے جائیں،وزیر اعظم

کراچی…وزیراعظم میاں نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ سنگین نوعیت کے جرم میں گرفتارملزمان کے مقدمات دوسرے صوبے میں چلائے جائیں،انہوں نے یہ ہدایات کراچی میں ہونے والے اجلاس کے دوران دیں جو ان کی اپنی صدارت میں گورنرہاؤس کراچی میں منعقد ہوا۔وزیر اعظم نے غیر قانونی سموں کی بندش کو یقینی بنانے کہ بھہ ہدایت کرتے ہو ئے کہا کہ نئی سموں کے اجراء کیلئے بائیومیٹرک سسٹم پرعمل کیاجائے۔وزیر اعظم نے جیلوں سے آپریٹ کرنے والے مافیا کو ختم کرنے کہ بھی خصوصی ہدایات دیں ۔

مزید خبریں :