26 مارچ ، 2012
لاس اینجلس …این جی ٹی…ہا لی ووڈ میں ٹا ئی ٹینک اور اوتا ر جیسی کا میاب ترین فلمیں بنا نے کے بعد ڈا ئر یکٹر جیمز کیمر و ن نے اب دنیا کے گہرے ترین مقام پر غو طہ خوری بھی کر ڈالی ہے ۔ ستا ون سالہ کیمر ون نے بحر الکا ہل میں واقع دنیا کے گہر ے ترین مقا م ما ریا نا ٹرینچ(Mariana Trench) میں تین گھنٹے سے زائدکا وقت گزار ا اور زیر آب فلم بند ی بھی کی ۔ کیمرون گزشتہ پچا س سا لوں میں گیارہ ہزار میٹر کی گہر ائی میں مو جود اس جگہ پر پہنچنے والے پہلے انسان ہیں جنہوں نے خصو صی طور پر تیار کی گئی سب میر ین میں یہ کا رنا مہ اکیلے ہی سر انجا م دیااور یو ں تنہا ما ریا نا ٹرئنچ میں جا نے والے پہلے شخص بن گئے ہیں ۔