کھیل
04 دسمبر ، 2013

ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ،محمد آصف تمام میچ جیت کر اگلے مرحلے میں

ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ،محمد آصف تمام میچ جیت کر اگلے مرحلے میں

ریگا… لٹویا میں جاری چمپئن شپ کیساتویں روزمحمدآصف نے دومیچز میں کامیابی حاصل کی،انہوں نے آئرلینڈکے ڈیوڈہوگن کوچارتین سے شکست دی،دن کے دوسرے میچ میں آصف نے بلغاریہ کےBratislav Krastevبریٹ سلیوکراسٹیوکوہرایا۔یوں آصف نے تمام گروپ میچز جیت کراگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔پاکستان کے محمدسجاد گروپ کے آخری میچ میں متحدہ عرب امارات کے محمدالجوکرکوچارایک سے ہرانے میں کامیاب ہوئے۔آج پاکستان کے عمران شہزاداورشاہدآفتاب ایکشن میں ہوں گے۔

مزید خبریں :