پاکستان
20 جنوری ، 2012

منصور اعجاز کی سکیورٹی وزارت داخلہ کے زمہ

منصور اعجاز کی سکیورٹی وزارت داخلہ کے زمہ

اسلام آباد…منصور اعجاز کو پاکستان آنے پرسکیورٹی وزارت داخلہ فراہم کرے گی، ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ ایک اجلاس میں منصور اعجاز کے لیے پاکستان میں سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منصور اعجاز کو پاکستان میں فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

مزید خبریں :