پاکستان
09 دسمبر ، 2013

سانحہ راولپنڈی کے مزید 19 ملزمان گرفتارکر لئے،آر پی او

سانحہ راولپنڈی کے مزید 19 ملزمان گرفتارکر لئے،آر پی او

راولپنڈی…آر پی او راولپنڈی اختر عمر حیات لالیکا نے کہا ہے کہ سانحہ راولپنڈی کے مزید 19 ملزمان کو گرفتار کر لیا، اختر عمر حیات لالیکا کے مطابق گرفتاریاں سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد کی گئیں۔مزید 19 ملزمان کو گرفتاری کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :